Search

 ضعیف ترین شخص وہ ہے جو کہ اپنے راز کو چھپانے میں عاجز ہو اور قوی ترین شخص وہ ہے جو کہ اپنے غصے کو تسکین میں تبدیل کردینے پر قادر ہو اور صابر ترین وہ شخص ہے جو درویشی میں صبر کرسکے اور قانع ترین وہ شخص ہے جو روزی مقدر پر راضی و شاکر رہے۔ (صابر حسین تونسوی‘ لاہور)۔