میری اکثر چیزیں گم ہوجاتی تھیں اور کبھی مل جاتی تھیں‘ کبھی نہیں ملتی تھیں۔ میں نے خطباتِ عبقری کے صفحہ نمبر 113 پر لکھا ہوا وظیفہ صبح 7بار پڑھنا شروع کردیا۔ اب میری چیزیں مجھے فوراً مل جاتی ہیں۔ بِسْمِ اللہِ عَلٰی دِیْنِیْ وَنَفْسِیْ وَوَلَدِیْ وَمَالِی۔ تمام چیزوں کی حفاظت کا اللہ ذمہ لے لیتے ہیں۔ پڑھ کر تمام چیزوں اور بچوں پر پڑھ کر پھونک ماردیں۔
(مسز توفیق‘ لاہور)