Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیٹی میرے لاکھ کہنے کے باوجود پڑھتی نہ تھی‘ جب پڑھنے بیٹھتی تو اس کی طبیعت خراب ہونا شروع ہوجاتی۔ مجھے کسی نے بتایا کہ ایک تسبیح یَامُنِیْبُ سات بار یَاعَلِیْمُ   ا ور 21 مرتبہ سورۂ الم نشرح پڑھ کر پانی پر دم کرکے بیٹی کو پلاؤ۔ میں یہ عمل روزانہ کررہی ہوں‘ اس عمل کی برکت سے میری بیٹی اب پڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ (ربیعیہ اشتیاق)۔