Search

ماہواری کے پہلے ہی دن سے ایک پاؤ پانی میں چار یا پانچ  سبزچائے کے پتے‘ ایک موٹی الائچی گرم مصالحہ والی‘ دس پتے پودینہ سبز ڈال کر خوب ابالیں جب ایک بڑی پیالی پانی رہ جائے تو حسب ضرورت چینی ڈال دیں اور ایک چھوٹی چمچ دیسی گھی ڈال کر پی لیں۔ اس کے بعد کچھ دیر تیز تیز قدموں سے چلیں اس طرح ماہواری کے چار دن ‘ دن میں ایک مرتبہ یہ قہوہ پینے سے ماہواری کھل کر ہوگی اور بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے گا۔ کچھ عرصہ استعمال کریں۔ بہت زبردست چیز ہے۔    (شبنم نذیر‘ ضلع ٹانک)۔