ھوالشافی: مغز ریٹھا حسب ضرورت لے کر کوٹ لیں اب شہد خالص اتنا ڈالیں کہ گولی بن جائے۔ گولی بقدر چنا بنائیں۔ ایک گولی صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ پتی کے ساتھ استعمال کریں۔ انشاء اللہ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند ماہ کے استعمال سے انشاء اللہ اس نامراد بیماری سے جان چھوٹ جائے گی۔جس نے بھی اکچھ عرصہ استعمال کیا اللہ کے کرم سے شفاء پائی۔ (امتیاز احمد‘ جہلم)۔