Search

گزشتہ تیرہ سال سے مردانہ امراض کا شکار تھا۔پھر مجھے یہ نسخہ ملا۔ ھوالشافی: ثعلب مصری‘ مغز بنولہ‘ مغز سنگھاڑا یا موصلی سفید(دونوں میں سے ایک چیز) اور چھلکا اسپغول۔ چاروں چیزیں ہموزن پیس کر ایک چمچ صبح نہار منہ دودھ ایک پاؤ میں پکا کر کھیر سی بنائیں اور استعمال کریں۔مردانہ امراض اور طاقت کیلئے لاجواب ہے۔  (م۔ز، فیصل آباد)۔