Search

مجھے عرصہ دراز سے مہروں کی تکلیف تھی‘ خصوصاً جیسے ہی سردیاں شروع ہوتیں اکثر میرے پٹھے کھنچ جاتے تھے اور کالر استعمال کرتی تھی۔ اس سے ایک ہفتے کے بعد میرا گلا‘ ناک خراب ہوجاتے تھے اور اینٹی بائیوٹک لیتی تھی۔ چند ماہ پہلے میری ایک دوست نے شہدمیں روحانی پھکی ملا کر دی۔ میں نے چند ماہ استعمال متواتر استعمال کی۔ اب میری تمام تکالیف بالکل ختم ہوگئیں ہیں‘ دوست احباب بہت حیران ہوتے ہیں یہ سب ایک بیس روپے والی روحانی پھکی کا کمال ہے۔۔۔؟؟؟ (مسزکامران‘ لاہور)۔