ایڈیٹر عبقری کی استدعا ہے کہ آپ کے پاس کوئی عمل‘ وظیفہ‘ ٹوٹکہ‘ تجربہ یا کوئی ایسا گُر ہو جس سے دیمک ختم ہوجاتی ہو تو براہ کرم ضرور تحریر فرمائیں۔آپ کا صدقہ جاریہ ہوگا۔ کوتاہی یا لاپرواہی ہرگز نہ کریں اور اپنے تجربات جلدازجلد ارسال فرمائیں۔