Search

ھوالشافی: ایک پاؤ دیسی ادرک کا پانی‘ ایک پاؤ دیسی لہسن کا پانی‘ ایک پاؤ دیسی لیموں کا پانی سب کو چھان کر اس میں ایک پاؤ سیب کا سرکہ ملالیں۔ ان سب کو کسی سٹیل کے برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ساتھ چمچہ ہلاتے جائیں جب تین پاؤ رہ جائے تو اتار لیں اور آدھ کلو چھوٹی مکھی کاشہد ڈال دیں۔ رات کو سوتے وقت دو چمچہ پی لیں بعد میں پانی نہیں پینا۔ صبح خالی پیٹ دو چمچہ پی لیں‘ دو گھنٹے بعد ناشتہ کرنا ہے۔ 41 دن کا کورس ہے انشاء اللہ اللہ تعالیٰ شفاء دیں گے۔(بندہ خدا ‘ واہ کینٹ)