Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک سال سے خواب بار بار دیکھ رہی ہوں کہ مجھے جنات اور بلاؤں نے گھیرا ہوا ہے مگر جب میں نے ہروقت کھلاپڑھنا شروع کیا ہے مجھے یہ خواب آنا بند ہوگیا ہے۔ (خوشبو عالم)