میاں بیوی کی آپس میں ناراضگی دور کرنے کیلئے صرف 21 مرتبہ یَاوَدُوْدُ پڑھیں۔ آپ کو منانا بھی نہ پڑے گا کہ صلح ہوجائے گی۔ ہاں ایک بات ضرور یاد رکھیے گا جب بھی 21 مرتبہ یَاوَدُوْدُ پڑھیں اول وآخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔ (خ‘ راولپنڈی)