محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک مرتبہ میرے حلق میں کانٹا پھنس گیا تو میری شدید تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا‘ میری والدہ نے فوراً لیموں لے کر اس کا رس میرے حلق میں ٹپکانا شروع کردیا‘ تھوڑی ہی دیر میں کانٹا باہر آگیا۔ یہ میرا آزمودہ ٹوٹکہ عبقری قارئین کے نام کردیجئے۔ شکریہ! (اسماء کوثر‘ حافظ آباد)