Search

اگر کسی کو شدید کھانسی ہو اور گلے میں بھی درد ہو تو رات کو سوتے وقت ادرک کا رس نکال کر ہموزن شہد میں مکس کرے، تقریباً ایک چمچ شہد اور ایک چمچ ادرک کا رس مکس کرلیں اور مریض کو پلا دیں۔ پینے کے بعد مریض کُلی نہ کرے ویسے ہی ہو جائے، تین راتیں مسلسل یہ عمل کرے، انشاء اللہ کھانسی اور گلے کی خرابی دور ہو جائے گی۔