Search

قارئین السلام علیکم !کسی بھی حاکم‘ افسر یا جس سے آپ کو جائز کام کی غرض ہو اور وہ کام مشکل نظر آرہا ہو اس کے سامنے جانے سے پہلے صرف 21 بار سورۂ قریش پڑھیں‘ پھر کمال دیکھیں‘ یہ میرا بارہا کا آزمایا ہوا اور مجرب ہےکام اللہ کے حکم سے ہوجائے گا۔(مبشر کریم‘ لاہور)