محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔ بہت ہی باکمال رسالہ ہے۔ ہمارے ہر طبی و روحانی مسئلےکا حل اس میں سےمل جاتا ہے۔ ٹی بی سے نجات کیلئے ایک عمل قارئین کی خدمت میں ہدیہ کررہا ہوں۔ ٹی بی کے خاتمہ کیلئے پانی پر سورۂ فاتحہ گیارہ مرتبہ‘ آیۃ الکرسی ایک بار‘ آخری تینوں قل تین تین مرتبہ دم کریں۔ پانی مریض کے منہ اور سینے پر چھڑک دیں۔ انتہائی مجرب عمل ہے اور اگر مریض مرد ہے تو کہے اور اگر مریض عورت ہے تو کہے
آزمائیں تو عبقری میں ضرور لکھیں۔ شکریہ! (ڈاکٹرسخاوت حسین)