Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے عبقری میں ایک ٹوٹکہ پڑھا‘ جو آزمایا تو لاجواب پایا۔ میں نے ایک ماہ پہلے کلونجی پچاس گرام‘ اسپغول چھلکا پچاس گرام اور شہد سو گرام مکس کرکےکھانے کے گھنٹہ بعد استعمال کرنا شروع کیا تو میرا وزن دو سے تین کلو تک کم ہوگیا ہے اور مزید کمی آرہی ہے۔ یہ سب خدا سے مضبوط تعلق کا نتیجہ ہے۔(مسز سفینہ اسلام)