علامہ دَمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حیٰوۃ الحیوان میں لکھا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن جمعہ کی نماز کے بعد باوضو ایک پرچہ پر 35 مرتبہ لکھے اور اس پرچہ کو اپنے ساتھ رکھے اللہ جل شانہٗ اس کو طاعت پر قوت عطا فرماتا ہے اور اس کی برکت میں مدد فرماتا ہے اور شیاطین کے وساوس سے حفاظت فرماتا ہے اور اگر اس پرچہ کو روز طلوع آفتاب کے وقت درودشریف پڑھتے ہوئے غور سے دیکھتا رہے تو نبی کریمﷺ کی زیارت خواب میں کثرت سے ہوا کرے گی۔ (بحوالہ: فضائل درود شریف‘ فصل دوئم صفحہ نمبر50)