6 ماشہ گوند چھوہارہ ایک سیر دودھ میں پیس کر ڈال دیں‘ جب دودھ کا رنگ گلابی ہوجائے تو اتار کر بقدر ضرورت مصری ملا لیں اور سوتے وقت پی لیں۔ نہایت مقوی باہ ہے‘ جریان کو دفع کرتا ہے‘امساک پیدا کرتا ہے۔ ایک جامع ترکیب ہے جس کی موجودہ زمانے میں نہایت ضرورت ہے۔(ق، ٹنڈوآدم)