Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اس عمل سے مجھے جو حاجت ہوتی ہے وہ پوری ہوجاتی ہے۔ ہر فرض نماز کے بعد سجدے میں جاکر اول وآخردرود شریف کے بعد 21 بار پڑھیں اور پڑھ کر جو بھی دعا مانگیں قبول ہوگی‘ میری روز مرہ کی جو بھی چھوٹی چھوٹی حاجات ہوتی ہیں وہ ضرور پوری ہوتی ہیں۔ (کشور شفیع)