محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! خیریت بخیریت‘ عبقری رسالہ پڑھا‘ تعریف کیلئے الفاظ نہیں۔میرے پاس لیکوریا کا آزمودہ نسخہ ہے۔ ھوالشافی:کشتہ بیضہ مرغ لے کر500ایم جی کےکیپسول میں بھر کر دودھ کے ساتھ ایک ہفتہ صبح و شام ایک ایک کیپسول استعمال کریں۔جن بچیوں کو ڈیٹ زیادہ یا کم آتی ہووہ بھی استعمال کریں۔ تاریخ آنے سےایک ہفتہ پہلے۔ (شمیم اختر‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ)