Search

۔1۔مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ 2۔ وہ تمام اشیاء دفتر یا گھر سے ہٹا دیں جو دمہ کا سبب بن سکتی ہیں‘ مثلاً گردوغبار‘ دھواں۔3۔ اپنی خواب گاہ کو الرجن سے پاک رکھیں۔ 4۔ عطر اور خوشبوسے اجتناب رکھیں۔ 5۔ دھوئیں اور آلودگی سے بچیں۔ 6۔گلے کے گرد اسکارف باندھ کر رکھیں اور ناک کو ڈھانپ کر رکھیں۔7۔ گلے میں سیٹی بجنے کی آواز محسوس ہونے پر ورزش روک دیں۔8۔ دمہ کے حملے کے دوران بیٹھ جائیں‘ لیٹنے سے گریز کریں۔(حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی)۔