Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی سے پرانی خارش و چنبل کیلئے ایک آزمودہ گارنٹی شدہ نسخہ ہے۔ ھوالشافی: پرانی سے پرانی چنبل کیلئے رات کو لیموں کاٹ کر اس پر ملیں اور ڈرموںویٹ ٹیوب لگاکر اس پر کپڑا باندھ لیں‘ اس عمل سے چنبل میں شدید خارش ہوگی مگر نہ ہی کپڑا کھولنا ہے اور خارش ہرگز نہیں کرنی۔(شازیہ)۔