Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس سستی اور کاہلی دور کرنے کا نہایت آسان طریقہ ہے۔1۔ صبح اٹھ کر غسل کریں۔ 2۔ پانچ وقت نمازکی پابندی کریں۔3۔ روز مرہ کاموں کا ٹائم ٹیبل بنائیں اور اس پر سختی سے عمل کریں۔ ان نکات پر عمل کرنے سے انشاء اللہ سستی دور ہوجائے گی۔ (مستغیث الرحمٰن رحمانی‘ بھکر)۔