Search

۔1۔نماز دین کا ستون ہے۔2۔ نماز مومن کی معراج ہے۔ 3۔نماز جنت کی کنجی ہے۔ 4۔ نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔ 5۔ نماز ذریعہ نجات ہے۔ 6۔ نماز میں شفاء ہے۔ 7۔ نماز قائم کرو‘ زکوٰۃ دو اور رکوع کرو رکوع کرنیوالوں کیساتھ۔8۔نماز سکون قلب کا ذریعہ ہے۔9۔نماز اندھیری قبر کا چراغ ہے۔10 ۔ نماز پڑھو قبل اس کے کہ آپ کی نماز (جنازہ) پڑھی جائے۔