Search

ماہنامہ عبقری سے میں نے لہسن شہد کا عمل دانت کیلئے کیا تو شدید دانت کا درد منٹوں میں دور ہوگیا‘ تین چار دفعہ کیا تو اس کے بعد سے اب تک دانت میں درد نہیں ہوا۔ نسخہ یہ ہے : ۔دو چمچ شہدمیں لہسن کے دو تین جوئے لیکر اچھی طرح کوٹ کر انہیں دانتوں پر ملیں۔(کہکشاں افضل)