محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں اپنا تقریباً ہزار بار کیا ہوا عمل لکھ رہی ہوں‘ قارئین! آپ بھی اس سے فائدہ اٹھائیں اور میرے حق میں دعا کریں۔ میرے جسم میں جب بھی کہیں دردہوتا ہے تو میں سات مرتبہ سورۂ ناس اول و آخر تین تین مرتبہ درودشریف پڑھتی ہوں‘ الحمدللہ درد ختم ہوجاتا ہے جس کو بھی بتایا بہت فائدہ ہوا۔ (نفیسہ فضل)