Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! شوہر بے راہ روی کے شکار تھے۔ میں اللہ سے رو رو کر اپنا گھر بچانے اور شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے دعائیں مانگتی‘ عبقری میں ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ کے متعلق پڑھا‘ میں نے سو عدد منگوائے اور محلے میں تقسیم کردئیے اور اس میں سے ایک وظیفہ اَحْدَرْ سَصْطَعْ کَلْمُوْہ پڑھنا شروع کردیا‘ کچھ عرصہ میں ہی شوہر کو اللہ نے ہدایت سے نوازا اور میرا گھر بچ گیا۔ہر ماہ یہ کتابچہ ضرور تقسیم کرتی ہوں۔ (ماریہ‘ لاہور)