Search

عبقری میں لکھا ہوا ایک نسخہ کہ کلونجی کے بیجوں کو لیموں کے رس میں ڈبو دیں‘سائے میں خشک ہونے دیں‘ جب خشک ہوجائیں دوبارہ لیموں کے رس میں ڈبو دیں‘ دوسری مرتبہ خشک ہونے پر پیس لیں‘ کھانے کے بعد ایک چٹکی کھانی ہے۔ پرانی قبض‘ معدے کا درد‘ سوزش ختم ہوجاتی ہے‘ میری بھابھی نے یہی نسخہ بنایا بالکل ٹھیک ہوگئیں‘ اب تو دوسروں کو بھی بنا کر دیتی ہیں‘ بہت سے لوگوں کا معدہ اسی پھکی سے ٹھیک ہوگیا۔ (ع۔ڈ)