Search

محترم قارئین السلام علیکم! میرے ایک دوست ٹیچر کا آزمودہ ہے کہ چھوٹے بچے کی ناف پھول جانے کیلئے یہ ٹوٹکہ اکسیر ہے۔ اگر کسی چھوٹے بچے کی ناف پھول جاتی ہو تو اس کے لیے آپ ایک گول بینگن لے کر چھت کے ساتھ جہاں بچہ سوتا ہو اس کے عین پیٹ کے اوپر بینگن کو باندھ دیں۔ جیسے جیسے بینگن سوکھتی جائے گی‘ ویسے ویسے ناف بھی ٹھیک ہوتی جائے گی۔ میرے دوست کا اپنے بچے کیلئے آزمودہ ہے۔ قارئین بے دھڑک ہوکر استعمال کرسکتے ہیں۔ (خ، بھائی پھیرو)