ایک دیسی نسخہ ہے کلونجی 20گرام، کوڑتمہ 20گرام، گوندکیکر 20 گرام، تخم سرس 20گرام اور تخم جامن20 گرام ان تمام اشیاء کو ہم وزن لیکر امام دستہ میں کوٹ لیں اور خوب باریک کرلیں اور اسے شیشے کی کھلے منہ والی بوتل میں رکھ لیں اور روزانہ صبح وشام ایک چائے کا چمچ وپانی کے ساتھ کھالیں ان شاء اللہ شوگر کنٹرول میں رہتی ہے بندہ خود شوگر کا مریض ہے اور یہ دوائی استعمال کررہا ہے۔