Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک دوست کے توسط سے عبقری سے تعارف ہوا اور اس نے ماہنامہ عبقری لاہور کی کاپی متعارف کروائی پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی‘ اللہ تعالی آپ کو اس اجر کا مستحق فرمائے۔ آمین! بندہ کا اپنے گاؤں میں طبی مطب ہے لہٰذا میں اپنے مطب کے خاص نسخہ جات عبقری قارئین کی نذر کرتا رہوں گا تاکہ اس امت کی حتی المقدور خدمت کی جاسکے اور صدقہ جاریہ جاری رہ سکے۔ چند نسخہ جات عبقری قارئین کیلئے حاضر خدمت ہیں:۔