Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اگر کسی کو کھانسی ختم نہیں ہوتی وہ کیسے ہی کھانسی کیوں نہ ہو‘ خشک یا بلغمی گُڑ کوٹ کر اس میں تھوڑی سی ہلدی ملائیں‘ اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں‘ تین چار مرتبہ اس گول گولی کو چوسے۔
ان شاء اللہ کھانسی ختم ہوجائے گی۔جسم کی فالتو چربی ختم کرنے کیلئے: کھویا بنائیں‘ اس میں چینی نہ ڈالیں‘ اس میں گُڑ ڈالیں۔ دن میں تین سے چار مرتبہ یہ کھویا ایک سے دو چمچ پئیں۔ میر آزمودہ ہے۔(شکیلہ نثار‘ گھگھرو)