محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کے رسالہ ماہنامہ عبقری سے بہت زیادہ متاثر ہوں اور میں بھی یہ چاہتا ہوں کہ میرے کچھ آزمودہ وظائف بھی عبقری رسالہ میں شامل کریں تاکہ لاکھوں کا بھلا ہو اور میرے لیے صدقہ جاریہ بنے۔میرے آزمودہ وظائف درج ذیل ہیں:۔
قرآنی آیات سے شوگرکا علاج: اول و آخر درودشریف تین مرتبہ‘ درمیان میں درج ذیل آیت تین مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں
بچھو کاٹے کا علاج: اگر بچھوکاٹ جائے تو درج ذیل آیت مبارکہ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ انشاء اللہ بچھو کاٹے کا درد نہیں ہوگا
(ڈاکٹر عبدالرحمٰن جونیجو‘تھرپارکر