قارئین! اگر گردن میں مہروں کی وجہ سے درد ہو‘چکر بھی آتے ہوںتو تکیہ استعمال نہ کریں‘ صرف پتلی سی گدی استعمال کریں اور اس کے ساتھ ہر نماز کیلئے جب بھی وضو کریں تو گردن کا مسح کرتے وقت اللہ تعالیٰ سے دعا کریں یااللہ میری گردن اور مہروں میں شفاء عطا فرما۔ انشاء اللہ آپ کی گردن بالکل ٹھیک ہوجائے گی۔ میرا آزمودہ ہے۔ (ایک اللہ کی بندی)