Search

زم زم جیسا کوئی پانی نہیں۔٭ قرآن پاک جیسی کوئی کتاب نہیں۔٭ حضرت محمد ﷺ جیسا کوئی رسول نہیں۔٭ حج جیسی کوئی زیارت نہیں۔٭ اسلام جیسا کوئی مذہب نہیں۔٭ مکہ، مدینہ جیسا کوئی شہر نہیں۔٭ کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں۔جمعہ جیسا کوئی دن نہیں۔٭ عبقری جیسا کوئی رسالہ نہیں۔ (سمعیہ اشرف‘ جڑانوالہ)