کینسر، امراض قلب،فالج، ذہنی امراض اور ہر قسم کے قبیح و لاعلاج مرض کیلئے چالیس دن تک آب گلاب سے لکھ کر علی الصبح مریض کوپلائیں۔ سیدابوالعلی اکبر آبادی فرماتے ہیں ہر صورت شفاء ہوگی۔ وہ دعا یہ ہے ۔جنون کا خاتمہ: جنون کے خاتمہ کیلئے تیل پر تسمیہ کے ساتھ یہ آیت پڑھیں
اور تیل کی مالش مجنون کے سر پر کی جائے‘ انشاء اللہ شفاء یاب ہوگا۔(ڈاکٹر سخاوت حسین)