محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم سب گھر میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ دماغی کمزوری اور خون کی کمی دور کرنے کیلئے عبقری کا ایک ٹوٹکہ میری بہن نے خود بنایا اور استعمال کیا‘ اس کو لاجواب فائد ہ ہوا۔ ھوالشافی: خشخاش‘ بادام‘ اخروٹ‘ چاروں مغز‘ چینی ہموزن لے کر مکس کرکے صبح خالی پیٹ استعمال کرنا ہے۔ اس کو چند دن استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہوا بتانہیں سکتا۔ عبقری قارئین کی نذر ہے۔(زبیرحسین)