Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دشمن اور حاسدین سے محفوظ رہنے کا ایک عمل ہے۔ یہ عمل پچھلے چند سالوں سےمیرے استعمال میں ہے اور الحمدللہ مجھے کبھی کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوئی۔آیات کے حوالے درج ذیل ہیں:۔ سورۂ نحل آیت نمبر 108۔ سورۂ کہف آیت نمبر 57۔ سورۂ یٰسین کی پہلی 9 آیات۔ سورۂ جاثیہ آیت نمبر 23۔ ان تمام آیات کو صبح و شام صرف تین تین مرتبہ پڑھیں اور محفوظ رہیں۔ (پ ‘ کوئٹہ)