محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو روحانی عمل ہیں جو کہ میرے کئی بار کے آزمودہ ہیں۔1۔ ہر بیماری کیلئے اول و آخر درودشریف کے ساتھ اکیس بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر مریض کے اوپر دم کریں اور پانی پر بھی دم کریں اور مریض کو پلائیں‘ انشاء اللہ شفاء ملے گی۔
2۔ قبولیت دعا:دعاؤں کی قبولیت کیلئےکثرت سے کا ورد کرنے سے بھی جو دعا مانگی جائے گی انشاء اللہ العزیز قبول ہوگی۔ (کشور شفیع)