محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں پہلی بار کسی ادارے میں خط لکھ رہی ہوں۔ میری عمر21 سال ہے‘ چہرے کی جلد بہت چکنی تھی‘ مہنگے سے مہنگا فیس واش استعمال کیا مگر ایک گھنٹہ بعد پھر بہت چکنائی آجاتی‘ بیسن کے استعمال سے رنگ کالا پڑجاتا‘ دانے بہت نکلتے ہیں۔ ’’روحانی پھکی‘‘ دفتر ماہنامہ عبقری سے منگوا کر استعمال کی چہرے کے دانے بالکل ختم ہوگئے ۔ اس کے ساتھ بازاری ‘ چٹ پٹی اور چکنائی والی اشیاء سے مکمل پرہیز کیا۔(پوشیدہ)