Search

حضرت مفتی حبیب الرحمٰن درخواستی مہتمم جامعہ عبداللہ بن مسعود خانپور اپنے خدام کے ہمراہ‘ پیر سیف اللہ خالد جامعۃ المنظورلاہور اور جناب انجینئر کاظم عباس صاحب اسلام آباد بروز ہفتہ یکم اگست 2015ء صبح ناشتے کیلئے تشریف لائے اور دعا فرمائی۔٭پانچ اگست کو جامعہ اشرفیہ لاہور سے مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی کی زیرسرپرستی کمپیوٹر سے متعلقین کی ایک ٹیم عبقری آئی ٹی کے شعبے کو دیکھنے کیلئے آئی جس نے عبقری کے پورے ورلڈ میں پھیلاؤ اور انسانیت کی خدمت پر حیرت اور تسلی کا اظہار کیا۔