Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرا پیٹ بڑھا ہوا ہے‘ رات کو منہ میںپانی بنتا ہے‘ قبض بھی ہے‘ہر وقت کی سستی و کاہلی مگر زیتون کا تیل صبح و شام ایک ایک چمچ پینے سے طبیعت ہشاش بشاش رہتی ہے۔ (سیدہ بانو)۔