Search

بعد نماز فجراَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم 100 مرتبہ۔ استغفار 100 مرتبہ اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ۔پھرپورے دن میں گیارہ سو مرتبہ درود خضریٰ صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیَّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔بعد نماز مغرب سجدے کی حالت میں 100 مرتبہ یَالَطِیْفُ اور پھر دل کی گہرائی سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعاکرے۔ انشاء اللہ 41 دن میں رشتہ طے ہوجائے گا۔ نماز کی پابندی شرط ہے۔ (حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی)