Search

 یہ نسخہ کئی بار میرے گھر والوں نے آزمایا ہے کہ جب بھی کسی کو لوزموشن لگے ہوں تو کیلے کو دہی میں ملا کر کھانے سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
اصلی شہد کی پہچان: ٭ اگر شہد کو روٹی پر لگا کر کتے کو ڈالی جائے اگر کتا نہ کھائے تو اصلی کیونکہ کتا شہد نہیں کھاتا۔٭ لہسن میں سے دھاگہ گزار کر شہد میں سے گزاریں اگر لہسن کی بومرجائے تو شہد اصلی ہے۔ ٭شہد کو روٹی پر لگا کر آگ پر رکھیں اگر چڑچڑاہٹ نہ ہو تو اصلی ہے۔(محمدثاقب‘ کراچی)