بلغم ختم:نمک کی چھوٹی چھوٹی کنکریاں لیں اور ہر کنکری پر سات مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر دم کریں ایک کنکری روزانہ چوسیں بلغم دور ہو جائیگی‘ہائی بلڈپریشر کے مریض نہ کریں۔جگر بڑھ جائے:اگر جگر بڑھ گیا ہو یا سخت ہوگیا ہو تو سورئہ الحجر سات بار پانی پر دم کرکے پلائیں تکلیف جاتی رہی گی۔(ک‘ لاہور)