محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! !میری والدہ جادو جنات کے اثرات کی وجہ سے ٹانگوںسے معذور ہو گئی تھیںبڑی مشکل سے چند قدم چل پاتیں بظاہر کوئی بیماری بھی نہیں تھی۔ہم گھر والےہجویری محل(لاہور شیخوپورہ روڈ سٹاپ قلعہ ستار شاہ) کے آستانہ مَنّت مُراد میںاپنی والدہ کو چارپائی پر لے کر گئے‘ وہاں والدہ کو’’ اصحاب کہف کے7بندش توڑ طلسم ‘‘کاعمل کروایا ۔ یہ منظر ہم سب گھر والوں کیلئےحیرت کا انوکھا جہان تھا کہ والدہ عمل کے فورا ً بعد چلنا شروع ہوگئیں۔والدہ کہہ رہیں تھی کہ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میری ٹانگوں پر زنجیریں بندھی ہوئیں تھی جو ٹوٹ گئی ہیں۔ہمارے گھر میں والدہ کی اس بیماری کی وجہ سے پریشانی اور غم رہتا تھا،اب الحمدللہ گھر میں خوشیاں ہیں والدہ بالکل ٹھیک ہوگئی ہیںسیڑھیاں بھی خود ہی چڑھ اتر جاتی ہیں۔(زینب ،پتوکی)