Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے گیس کا مسئلہ تھا‘ میرا وضو قائم نہیں رہتا تھا۔ میرے ایک دوست نے عمل بتایا جس کی وجہ سے میرا وضو اب الحمدللہ قائم رہتا ہے۔ عمل عشاء کی نماز کے بعد گیارہ بار یَاکَرِیْمُ یَارَافِعُ پڑھ کر پیٹ پر پھونک مار دیں لاجواب عمل ہے۔(محمد اظہر الدین، انڈیا)