Search

جلے ہوئے کا ٹوٹکہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اگر کوئی ہاتھ یا پائوں پر گرم پانی وغیرہ گر جائے تو ٹوتھ پیسٹ لگائیں ان شاء اللہ جلے کا نشان ختم ہو جائے گا فوری لگانے سے جلد افاقہ ہوگا۔ (شازیہ فیض، لاہور کینٹ)