محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘ ہم نے عبقری رسالہ سے دیکھ کر کئی نسخہ جات آزمائے ہیں‘ ہمارے پاس ہمارے بڑوں کا ایک آزمودہ ٹوٹکہ ہے قارئین عبقری ضرور آزمائیے!الٹی روکنے کیلئے:اگر بہت زیادہ الٹی آتی ہوتو دائیں بازو پر کالے رنگ کی پٹی باندھ دیں اورپٹی باندھتے ہی کہیں کہ حضورﷺ کے دو بیٹے نام ہیں ان کے چار (طاہر، طیب، قاسم، ابراہیم)۔ یہ کہنے سے الٹی آنا بند ہو جائے گی۔ کئی بار کا آزمودہ ہے۔ (پ، گجرات)