Search

ھوالشافی: گیہوں کٹا ہوا (حلیم والا)100 گرام، گوند کتیرا 100 گرام، جَو کٹا ہوا (حلیم والا) 100 گرام، کلونجی 100 گرام‘ تمام کو مکس کرکے پانچ لیٹر پانی میں بیس منٹ تک پکائیں پھر اس کو چھان کو محفوظ کرلیں۔ سات دن تک روزانہ ایک پیالی نہار منہ اور پھر اگلے 14 دن ایک دن چھوڑ کر ایک پیالی پئیں اور پھر اگلے اکیس دن دو دن چھوڑ کر ایک پیالی پئیں۔ کوئی پرہیز نہیں۔ اس طرح مریض کالبلبہ کام کرنا شروع کردے گا۔ (خضر حیات، ڈیرہ اسماعیل خان)